اسد محمد خان

اسد محمد خان 26 دسبر 1932 کو بھوپال مدھیہ پردیش انڈیا میں پیدا ہوئے۔تقسیم کے بعد پاکستان آگئے اور اب تک کراچی میں مقیم ہیں ۔پاکستان کے ممتاز فکشن نویس،ادیب دانشور اور شاعرہیں۔ان کی تصنیفات میں رکے ہوئے ساون،برج خموشاں،غصے کی نئی فصیل،کھڑکی بھر آسمان،ٹکڑوں میں کہی گئی کہانیاں ،جو کہانیاں لکھیں بھی شامل ہیں